ابو خلسا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (نباتیات) رتن جوت : ایک نبات کی جڑ جس کے پتے سیاہ، مائل یسرخی ہوتے ہیں، اور کہا جاتا ہے کہ اگر شراب کے ساتھ پی لیں تو پیٹ بڑھ جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (نباتیات) رتن جوت : ایک نبات کی جڑ جس کے پتے سیاہ، مائل یسرخی ہوتے ہیں، اور کہا جاتا ہے کہ اگر شراب کے ساتھ پی لیں تو پیٹ بڑھ جاتا ہے۔